بنگلہ دیش کی سیکورٹی فورسیز نے جولائی میں ڈھاکہ کے کیفے پر حملے کے سلسلے
میں ، جس میں بائیس لوگوں کی موت ہوگئی تھی، مزید دو دہشت گردوں کو
گرفتارکیا ہے اس حملے کے
لئے بنگلہ دیش کے شدت پسند گروپ کو ذمہ دار
ٹھہرایا گیا تھا۔ا س حملے میں مارے گئے لوگوں میں بیشتر غیر ملکی تھی۔گرفتار دہشت گردوں کا تعلق بنگلہ دیش کے ایک شدت پسند گروپ سے ہے